گجرات (نمائندہ جنگ) الیکٹرک سٹور سے مال لینے جانے والا ملازم گاڑی، نقدی اور موبائل فون لیکر رفوچکر ہو گیا، مبشر اسلم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، مدعی مقدمہ نے ملزم کو گاڑی، نقدی 1لاکھ63 ہزارروپے اور موبائل فون دے کر مال لانے بھیجا تو ملزم واپس نہ آیا، مدعی مقدمہ نے ملزم سے گاڑی اور رقم کا مطالبہ کیا گیا تو اس دے دینے سے انکار کر دیا۔