شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کا ایک قافلہ سابق چیئرمین بلدیہ شیخوپورہ حاجی میاں شفیق اشرفی اور تحریک انصاف کے رہنماؤں حافظ مدثر مصطفی، چوہدری غلام نبی کی قیادت مین اسلام آباد روانہ ہوگیا اس قافلے میں سو سے زائد کارکنان شامل ہیں۔