• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واپڈا نٹر یونٹ سرکل کبڈی ٹورنامنٹ کے انعقاد کیلئے انتظامی کمیٹیاں تشکیل

فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی)47واں سالانہ واپڈا نٹر یونٹ سرکل کبڈی ٹورنامنٹ 28تا 30اکتوبر تک فیسکوہیڈکوارٹرز گراؤنڈ عبداللہ پور میں کھیلا جائے گا۔ لیسکو،گیپکو، میپکو اور فیسکو کی کبڈی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کیلئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں۔
تازہ ترین