• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا کے ارکان اسمبلی کے چہرے بے نقاب کرینگے،بشیر بھٹی

سرگودھا (نمائندہ جنگ) پاکستان مسلم لیگ ن کے دیرینہ ورکرز بشیر بھٹی‘ رانا احمد رضا‘ صوفی اصغر علی‘ شریف دھوبہ‘ اسد علی باجوہ نے ارکان اسمبلی کی طرف سےمن پسند لوگوں کو مخصوص نشستوں پر ٹکٹیں دینے کے فیصلے کیخلاف فارورڈ بلاک بناکر ان کیخلاف باقاعدہ طور پر احتجاجی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے بشیر بھٹی کا کہنا ہے کہ چوہدری حامد حمید اور عبدالرزاق ڈھلوں کی جانب سے ہمیں ٹکٹ دینے کیلئے جو حلف انہوں نے اٹھایا تھا اس کی ویڈیو میڈیا کے نمائندوں‘ کیبل اور بڑے چوراہوں میں لگا کر لوگوں کو دکھائی جائیگی اور ان کے چہرے بے نقاب کئے جائینگے۔
تازہ ترین