• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا بھر میں پاکستانی کبڈی ٹیم کے کھلاڑی اپنا ثانی نہیں رکھتے،فرقان عزیز بٹ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)صدر جماعت اسلا می یوتھ گوجرانوالہ ڈویژن فرقان عزیز بٹ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں پاکستانی کبڈی ٹیم کے کھلاڑی اپنا ثانی نہیں رکھتے، ان جیسے کھلاڑیوں کی وجہ سے ہی پاکستان کا سبز ہلالی پرچم دنیا بھر میں سر بلند ہےان خیالات کا اظہار انہوں نے سرپرست انجمن تاجران پونڈا والہ حاجی رفیق جٹ کی طرف سے پاکستان کبڈی ٹیم کیپٹن خالد مہر، اسلم ڈوگر، جانی سنیارہ ، ہیرا بٹ ودیگر کھلاڑیوں کے ا عزاز میں دیے گے عشائیہ کے موقع پرخطاب کرتے ہوکیا۔
تازہ ترین