• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ کوئٹہ کے18؍شہدا کی میتیں تربت پہنچا دی گئیں

حب (نامہ نگار) سانحہ پولیس ٹریننگ سینٹر کوئٹہ میں شہید ہونے والے 18ٹرینی پولیس اہلکاروں کی میتیںکوئٹہ سے تربت لائی گئیں۔ تربت ایئر پورت پر سیاسی ، سماجی سرکاری و غیر سرکاری افسران اور شہداء کے  لواحقین نے آہوں اور سسکیوں کے ساتھ شہداء کی میتوں کو وصول کیا۔ بعد ازاں سرکاری انتظامات کےتحت شہداء کی میتیں ایمبولینسز کے ذریعے تربت پولیس ہیڈ کوارٹر لائی گئیں اور وہاں پر ان کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کی گئی۔
تازہ ترین