• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاولپور: امتحانی مراکز پر دفعہ144نافذ

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسربہاول پور ڈاکٹر احتشام انور مہار نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام ہونے والے ایم کام فرسٹ ایئر سالانہ امتحان2016 ء اور بی اے / بی ایس سی سالانہ امتحان 2016ء کے سلسلہ میں قائم امتحانی مراکز پر دفعہ144نافذ کردی ہے جس کے تحت امیدوار امتحان و امتحانی عملہ، طلبہ و اساتذہ کے علاوہ غیر متعلقہ افراد کے امتحانی مراکزکی ایک سو میٹر کی حدود میں داخلہ پر پابندی ہوگی۔
تازہ ترین