• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کبڈی ٹورنامنٹ، میپکو نے لیسکو کو شکست دیدی ،فیسکو اور گیپکو کا میچ برابر

فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی) 47ویں انٹریونٹ کبڈی (سرکل) ٹورنامنٹ میں گز شتہ روز کھیلے گئے میچوں میں میپکو نے کامیابی حاصل کر لی جبکہ فیسکو اور گیپکو کی ٹیموں کے درمیان میچ برابررہا۔ میپکو نے لیسکو کو 40کے مقابلے میں 52پوائنٹس ،فیسکو اور گیپکو کے درمیان میچ دلچسپ مقابلے کے بعد 43،43پوائنٹس سے برابر رہا۔ آج دو میچ کھیلے جائیں گے۔
تازہ ترین