ژوب(پ ر)جمعیت علماء اسلام ژوب کے بیان کے مطابق پیغام جمعیت کانفرنس کلی اپوزئی کے مدرسہ حافظ خلیل احمد میں یکم نومبر کو منعقد ہوگی اس سلسلے میں صوبائی رکن مجلس شوریٰ مولانا ضیاء الدین قریشی سیکرٹری اطلاعات حاجی حضرت ولی قریشی حافظ سید امیر مولوی امیر حمزہ نعمت اللہ محمد شاہ مولوی عبدالباقی نے کلی اکوزئی کلی حکیم خان کلی حسین زئی کلی دیرگئی اور قلعہ جاکر عوامی اجتماعات سے عوام کو پیغام جمعیت کانفرنس کے انعقاد سے آگاہ کرتے ہوئے انہیں کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔