سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)2افراد نے نوجوان کو اغوا کرلیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ بیگوالہ کے علاقہ نند گڑھ میں پولیس نے مبارک کی رپورٹ پر اسکے نوجوان بیٹے رمضان کو اغوا کرنے کے الزام میں اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے نوجوان کی تلاش شروع کردی۔