• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع شیخوپورہ میں نادرا کا دفتر تبدیل کرنے کا فیصلہ

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے) نادرانے ضلع شیخوپورہ میں اپنے دفاتر تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے محکمہ مال سے اراضی مانگی گئی ہے ، باخبرذرائع نے بتایا ہے کہ نادرا کا ضلعی ہیڈ کوارٹر کا دفتر محکمہ لوکل گورنمنٹ کے دفتر میں کام کررہا ہے جس کو خالی کروانے کا مطالبہ بھی محکمہ لوکل گورنمنٹ نے اپنی ضرورت کے تحت کردیا ہے اور نادرا حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اس دفتر کا طے شدہ کرایہ بھی ادا کیا جائے جو کئی سال سے ادا نہیں کیا گیا۔
تازہ ترین