کراچی ( جنگ نیو ز ) وفاقی وزیر دفا ع خواجہ آصف نے سما جی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ آج صوبہ خیبر پختون خوا کے وزیر اعلی پرویز خٹک کا اسلا م آباد پر حملہ فو جی مداخلت کو دعوت دے سکتا ہے، یہ دارالحکومت ہے ، ما یو سی میں عمران خان ایک مر تبہ پھر خون خرا بے کی کو شش کر ینگے۔