• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور ملتان کیمپس کے ڈرائیوروں کی ہڑتال

ملتان(سٹاف رپورٹر)یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور ملتان کیمپس کے ڈرائیوروں نے ہڑتال کردی ۔ہڑتال کے سبب شٹل سروس تاخیر کا شکار ہوگئی ، بتایا گیا ہے کہ سابق پرنسپل نے ڈرائیورز کی اضافی ڈیوٹیوں کے باعث ان کو کیمپس میں رہائش رکھنے کی اجازت دی تھی جس کے بعد دو ڈرائیوروںنے اپنے اخراجات پر کمرے بھی بنا لئے ۔تاہم کیمپس کی نئی انتظامیہ نے مذکورہ دونوں ڈرائیوروں کو رہائش گاہ خالی کرنے کا نوٹس جاری کردیا جس پر احتجاج کیا گیا ۔
تازہ ترین