سرگودھا(نامہ نگار)پولیس نے تحریک انصاف کے 12کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔بتایا گیا ہے کہ پولیس نے سلانوالی میں تحریک انصاف کے کارکنوں طاہر عزیز ، رانا مہد ی ،عرفان اور ساجد وغیر ہ بارہ افراد جنہیں نے ریلی نکالی اور دفعہ 144کی خلاف ورزی کی جس پر پولیس نے بارہ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔