سیالکوٹ( نمائندہ جنگ)ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس میں اشیاءخورد نوش کی قیمتوں کا از سر نو جائزہ لینے کے بعد ان کی نئی قیمتوں کا تعین کیا گیا اجلاس میں ڈی سی او ،اے سی سیالکوٹ ،ڈسکہ، پسرور ، ٹی ایم او سیالکوٹ ظفر قریشی ، ڈی او انڈسٹری /سیکرٹری ڈی پی سی ،سید شبیر احمد گیلانی، صدر انجمن صارفین بھی موجود تھے ۔