• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائی کورٹ بار راولپنڈی نے لاہور ہائی کورٹ کی150سالہ تقریبات کا بائیکاٹ کردیا

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)ہائی کورٹ بار راولپنڈی نے لاہور ہائی کورٹ کی150سالہ تقریبات کا بائیکاٹ کردیا ہے۔منگل کو لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں ہوتے والی افتتاحی تقریب میں کسی عہدیدار نے شرکت نہیں کی۔سینئر نائب صدر فیض احمد چیمہ نے بتایا کہ بائیکاٹ کا فیصلہ ایگزیکٹیو کمیٹی کا تھا۔بار نے سینئر جج کے روئیے کے خلاف ہڑتال اور تقریب کا بائیکاٹ کیا ہے۔
تازہ ترین