• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم اورنگزیب نےوزیرمملکت اطلاعات و نشریات کے عہدے کا حلف اٹھا لیا،صدر ممنون نے حلف لیا

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) مریم اورنگزیب نے  وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات کے عہدے کا  حلف اٹھا لیا۔گزشتہ روز ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں صدر  ممنون حسین نے ان سے حلف لیا،تقریب حلف برداری میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، وزیر مملکت کیڈڈاکٹر طارق فضل چوہدری، طلال چوہدری ، سینیٹر بیگم نجمہ حمید، بیگم طاہرہ اورنگزیب ایم این اے ، وفاقی وزراءاور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
تازہ ترین