گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)بچے کیساتھ زیادتی کرنیوالے ملزم کے فرار ہونے کی کوشش کو پولیس نے ناکام بنا دیا ،جج نے ملزم لقمان سلیمکو میڈیکل کروانے کا حکم دیا تھا جب اسے میڈیکل کروانے کیلئے ہسپتال لایا گیا تو اس نے کانسٹیبل سے ہتھکڑی چھڑوا کر بھاگنے کی کوشش تو ہسپتال میں کھڑے لوگوں نے شورمچا دیا تاہم باہرگیٹ پرکھڑے سیکورٹی گارڈز نے اسے گرفتار کرلیا ۔