شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)مرکزی انجمن تاجران ضلع شیخوپورہ کے چیئرمین اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما الحاج ملک محمد اسلم بلوچ کی رہائشگاہ پر بھی یوم تشکر کی تقریب منعقد ہوئی جس میں پی ٹی آئی کے سابق ڈسٹرکٹ آرگنائزر کنور عمران سعید ایڈووکیٹ ، سابق تحصیل آرگنائزر حاجی میاں محمد شفیق اشرفی، سابق ایم این اے چوہدری محمد سعید ورک،سابق آئی جی بلوچستا ن چوہدری محمد یعقوب ، رکن پنجاب اسمبلی رانا علی سلمان، سابق چیئرمین ضلع کونسل رانااعجا ز حسین، سابق تحصیل ناظمین چوہدری محمود الحق شاہین، چوہدری شہریار چیمہ، حافظ مدثر مصطفی، سابق سٹی صدر شیخ زین ندیم، فیاض حسین بھٹی، سردار آصف ڈوگر، میاں عبدالرؤف ، عامر احمد گجر، چوہدری انعام الحق گجر ، سید محمد علی شاہ، سیدہ حمیرہ کاظمی، جمیلہ یونس اور دیگر موجود تھے