• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمان سیکولرازم کی راہ میں رکاوٹ ہیں،مولانا تاج محمد

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) جمعیت علماءاسلام (ف) سندھ کے ترجمان مولانا تاج محمد ناہیوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سیکولر ازم کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں، ا س لئے ان کی کردار کشی کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک ٹی وی پروگرام میں مولانا فضل الرحمان کی کردار کشی کی گئی ہے جس پر ہم شدید احتجاج کرتے ہیں اور اگر اس طرح کا سلسلہ جاری رہا تو شدید احتجاج کیا جائے گا۔
تازہ ترین