• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ ،2 رکشے ٹکرا نے سے3 خواتین سمیت 8مسافر زخمی

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے) 2 رکشے ٹکرا نے سے3 خواتین سمیت 8مسافر زخمی ہوگئے ۔مین بازار شیخوپورہ میں تجاوزات ختم کروائے بغیر رکشوں کا روٹ بنادیئے جانے کے باعث دو مقامات پر دو دو تیز رفتار رکشے ٹکرا گئے جس کے نتیجہ میں تین خواتین سمیت 8مسافر زخمی ہوگئے۔
تازہ ترین