• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برق رفتاری پر2ڈرائیورسرکاری مہمان بن گئے

فیصل آباد(کرائم رپورٹر)تیزرفتاری کا مظاہرہ کرنیوالےدوڈرائیورسرکاری مہمان بن گئے۔ 240موڑ پر رکشہ ڈرائیور احمد اور تھانہ منصورآبادکےعلاقہ کشمیر پل پرنصیب نے کرین پر برق رفتاری کامظاہرہ کیا جس پر وارڈنز نے انہیں پکڑ کرپولیس کےحوالےکردیا ۔
تازہ ترین