سابق امریکی نائب صدر کا ملہ ہیرس نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر ٹرمپ کو ایران جنگ میں دھکیلا۔
ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ایران جنگ کا فیصلہ امریکی عوام کی خواہشات کے برعکس ہے۔
کاملہ ہیرس نے کہا کہ ٹرمپ ایسی جنگ میں دھکیلے گئے ہیں جس میں امریکی عوام کوئی دلچسپی نہیں رکھتے۔