• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ میں سرکاری شفاخانہ کی چھت گر گئی

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)نواحی گاؤں ککی رسولپور جٹاں میں سرکاری شفاخانہ کی چھت گر گئی جس کے باعث اس شفاخانہ میں مریضوں کا علاج بند ہوگیا ہے ، محکمہ صحت کے حکام نے ضلع حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بی ایچ یو گاؤں ککی رسول پور جٹاں کے عملہ کو عارضی طور پر اسی گاؤں میں واقع گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کے کمرے میں بیٹھ کر کام کرنے کی اجازت دی جائے اور بی ایچ یو کی عمارت کو فوری طور پر تبدیل کیا جائے۔
تازہ ترین