• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ(نمائندہ جنگ )خاتون اوراس کی بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔پولیس تھانہ سول لائن نے مدعی حسن جاوید محلہ چاہ کجھوری کی رپورٹ پر سابق رنجش پر اسکی والدہ اور بہن کو تشدد کا نشانہ بنانے پر مدثر وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین