• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی :مختلف علاقوں میں سابق صدر مشرف کیخلاف وال چاکنگ

Wall Chalking Against Musharraf In Karachi
کراچی اور حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف اور بانی ایم کیو ایم کے حق میں وال چاکنگ کی گئی ہے ۔

کراچی کے علاقوں شریف آباد، ایف بی ایریا ، نارتھ کراچی میں نامعلوم افراد کی جانب سے بانی ایم کیو ایم اور سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف وال چاکنگ کی گئی ہے ۔

وال چاکنگ میں مشرف نامنظور درج ہے ۔ وال چاکنگ میں 9نومبر 2016 کی تاریخ بھی تحریر کی گئی ہے ۔
تازہ ترین