• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

درجنوں خواتین کاایک بار پھر شیخوپورہ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)مین بازار شیخوپورہ میں تجاوزات کی بھرمار کو روکنے کیلئے تحصیل کونسل کے عملہ کی طرف سے کوئی کاروائی نہ کئے جانے کے خلاف درجنوں خواتین نے ایک مرتبہ پھر پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور کہا کہ تجاوزات اوررکشوں کے مین بازار میں چلائے جانے کی بناء پر روزانہ حادثات میں خواتین زخمی ہورہی ہیں مگر انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ۔
تازہ ترین