• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان اور پرویز خٹک کیخلاف مقدمہ اندراج کی درخواست پر سماعت آج تک کیلئے ملتوی

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جاوید اشرف کی عدالت میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک کیخلاف مختلف الزامات کے تحت اندراج مقدمہ کیلئے دائر کی جانے والی درخواست کی سماعت آج دس نومبر تک ملتوی کر دی گئی کیونکہ گزشتہ روز جج ایک روز کی رخصت پر تھے۔
تازہ ترین