عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے وزیرداخلہ چودھری نثار کو خط لکھا ہے، جس میں انہوں نے خبر لیک معاملے پر بنائی گئی کمیٹی پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے لکھا ہے کہ کمیٹی کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ عامر رضا کے حکمران خاندان سے روابط ہیں، ان کی سربراہی میں بنی کمیٹی سے انصاف کی توقع نہیں ہے۔