• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ،سول ہسپتال میں میڈیکولیگل کا نظام شفاف بنا دیا گیا

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سول ہسپتال میں میڈیکولیگل کا نظام شفاف بنا دیا گیا ہے ملی بھگت کے ذریعہ جعلی میڈیکولیگل رپورٹس حاصل کرنے کا قلع قمع کر دیا گیا ہے یہ بات ایم ایس سول ہسپتال گوجرانوالہ ڈاکٹر انور امان نے بتائی۔ انہوں نے کہا کہ جو ملازمین میڈیکولیگل کیسوں میں غیر قانونی کام کروانے میں ملوث پائے گئے تھے انہیں فارغ کر دیا گیا ۔
تازہ ترین