• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،سول ہسپتال کے ڈاکٹراور8ملازمین کوشوکاز نوٹس

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سول ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر انور امان نےہسپتال کے مختلف وارڈوں کا اچانک دورہ کیا صفائی اور حاضری چیک کی جبکہ غفلت کا مظاہرہ کرنے پر ایک ڈاکٹر اور 8ملازمین کو شوکاز نوٹس جاری کر کے ان سے جواب طلب کر لیا ۔
تازہ ترین