• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صالحہ سعید ایڈیشنل سیکرٹری بلدیات ،حیات لک ایڈیشنل کمشنر (کوآرڈی نیشن) بہاولپور تعینات

لاہور(خصوصی نمائندہ)حکومت پنجاب نے دو افسروںکے تبادلوں اور ایک کی ریٹائرمنٹ کے احکامات جاری  کر دئیے ،جن کے مطابق پنجاب ریونیو اتھارٹی میں تعینات مس صالحہ سعید کو ایڈیشنل سیکرٹری بلدیات اور ان کے پیش رو مہر محمد حیات لک کو ایڈیشنل کمشنر(کوآرڈی نیشن) بہاولپور تعینات کیا گیا ہے جب کہ ممبر انکوائریز ایس اینڈ جی اے ڈی حسن رضوی مدت ملازمت پوری ہونے پر31دسمبر 2016 کو ریٹائر ہو جائیں گے ۔
تازہ ترین