• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آر پی او شیخوپورہ اور ڈی پی او ننکانہ کوتوہین عدالت کے نوٹس

  لاہور(خبرنگارخصوصی)پنجاب سروس ٹربیونل نے احکامات نظر انداز کرنے پر آر پی او شیخوپورہ اور ڈی پی او ننکانہ کوتوہین عدالت کے نوٹس بھجواتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔پنجاب سروس ٹربیونل کے جج جواد الحسن نے کیس کی سماعت کی۔
تازہ ترین