• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ :چوتھی جماعت کا طالب علم پر اسرار طور پر ہلاک

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ) چوتھی جماعت کا طالب علم پر اسرار طور پر ہلاک ہو گیا۔نواحی گاؤں ڈیرہ جرمنیانوالہ میں چوتھی جماعت کا طالب علم علی رضا پر اسرار طور پر ہلاک ہوگیا جس کی نعش سکول سے کچھ فاصلے پردھان کے کھیتوں سے ملی، سکول کی ہیڈ مسٹریس نے طالبعلم کی ہلاکت کے واقعہ کے بارے میں لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔
تازہ ترین