• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹ بورڈ قرضہ گرانٹ میں بدلے یا معاف کردے، ہاکی حکام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کرکٹ بورڈ سے اپیل کی ہے کہ16سال قبل دی جانے والی ایک کروڑ روپے کی رقم معاف یا گرانٹ میں تبدیل کردی جائے۔ پی ایچ ایف کی مالی حالات اس قرض کی ادائیگی کے اجازت نہیں دیتے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فیڈریشن نے ا س حوالے سے وزیر اعظم ہائوس کو بھی آگاہ کرتے ہوئے اسے حل کرنے کی درخواست کی ہے۔
تازہ ترین