سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ پھلورہ کے علاقہ میں پولیس نے غیر محتاط انداز میں سکول وین چلانے کے الزام میں15سالہ ابرار کو گرفتار کرنے کے علاوہ اپنی جگہ15سالہ نوجوان ابرار سے ڈرائیورنگ کروانے والے ڈرائیور طالب حسین اور اجازت دینے والے پرنسپل نصیر احمد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔