• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ، بوگس چیک دینےپر مقدمہ درج

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ حاجی پورہ پولیس نے یحییٰ کو13لاکھ30ہزار روپے کا بوگس چیک دینے والے ذوہیب اور تھانہ سٹی ڈسکہ پولیس نے افضل کو 2لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر آصف کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔اس بات پر اسسٹنٹ کمشنر نے یقین دلایا کہ اب فوری طور پر ایکشن لیا جائے گا
تازہ ترین