• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں دہشت گرد ہلاک

Rawalpindi Suspected Terrorist Killed In Ctd Action
راولپنڈی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ایک دہشت گردہلاک ہوگیا جبکہ 2 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد سے مبینہ مقابلے میں 2 سی ٹی ڈی اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔

ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والا دہشت گرداحسان ستی اپنےساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا،دہشت گرد کا تعلق داعش سے ہے۔دہشت گرد کے قبضے سے آئی ای ڈی،رائفل ، پستول اورگولیاں برآمدہوئی ہیں۔
تازہ ترین