• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گجرات (نمائندہ جنگ)  چوری کی 2 وارداتوں میں نقدی، زیورات اور گارمنٹس چرا لی گئی، شاہدولہ دربار سے چور دربار پر سلام کرنے آئی شبیر فاطمہ کے پرس سے  چوڑیاں جبکہ بھمبرروڈ پر  زبیر لطیف کی گارمنٹس شاپ کے تالے توڑ کر چور گارمنٹس اور نقدی وغیرہ چوری کرکے لے گئے، پولیس نے مقدمات درج کرلیے۔ 
تازہ ترین