شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)لاہور ہائی کورٹ نے تھانہ نارنگ منڈی کے قتل کیس کے مجرم ریاض علی جو گاؤں بھاگو ڈیال نیاز مریدکے کا رہائشی ہے کو سیشن کورٹ سے دی جانیوالی سزائے موت کے حکم کی توثیق نہ کی ہے اور اسے محمد اشرف کو قتل کرنے کے جرم میں دی جانیوالی سزائے موت کو عمرقید بامشقت کی سزا میں تبدیل کردیا گیا ہے۔