فیصل آباد(کرائم رپورٹر)جھنگبازار سے اوباش نےدوشیزہ کواغواکرلیا۔غلام مصطفیٰ نامی شہری نےپولیس کوبتایا کہ اس کی بیٹی کلثوم خریداری کیلئے گئی جہاں سے ملزم شہباز اسے زبردستی اپنے ساتھ لے گیا، جھنگ بازار پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغویہ اور اغواء کاروں کی تلاش شروع کردی ۔