امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرپشن میں ملوث ہر شخص کا احتساب چاہتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمیں تحفے میں کھجور اور آب زم زم کے سوا کچھ نہیں ملتا، حیرت ہے ان لوگوں کو تحفوں میں اتنا سب کچھ کہاں سے مل جاتا ہے، اگر حکمران کرپٹ ہیں تو قطری شہزادے کا خط انہیں نہیں بچاسکتا ۔