• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری نثار ہرنیا کے آپریشن میں پیچیدگی کے باعث دوبارہ اسپتال میں داخل

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ)معلوم ہوا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو دوبارہ لندن کے اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے وزیر داخلہ کو ہفتہ کو ہرنیا کے آپریشن کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا تھا مگر آپریشن کے بعد مسائل پید اہونے کی وجہ سے انہیں دوبارہ ہسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے ۔ ہسپتال کے سپیشلسٹ سرجن پیچیدگی کے خاتمہ کیلئے آج ان کے دوسرا آپریشن کرنے کے بارے میں فیصلہ کریں گے ۔
تازہ ترین