• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،کار سرکار میں مداخلت کرنیوالے موٹر سائیکل رکشہ ڈرائیور کے خلا ف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ سٹی ڈسکہ کے علاقہ فوارہ چوک سے موٹر سائیکل رکشہ ڈرائیور اشرف نے رکشہ روڈ پر لگا کر روڈ بلا ک کی تھی ۔ ہیڈکانسٹیبل ٹریفک غلام عباس نے رکشہ ڈرائیور سے پوچھ پڑتال کی تو اس نے کار سرکار میں مداخلت کرتے ہوئے ٹریفک اہلکار کو سنگن نتائج کی دھمکیاں دی ۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین