لاہور(وقائع نگار خصوصی)مشیر وزیر اعلی پنجاب ر انا محمد ارشد نے کہا ہے کہ حکومت نے رواں مالی سال کے دوران ہائر ایجو کیشن کے شعبے کے لئے مجموعی طور پر 46ارب86کروڑ روپے مختص کئے ہیں۔سیالکوٹ میںویمن یونیورسٹی ،آئی ٹی یونیورسٹی اور ا نجینئر نگ یونیورسٹی کا قیام بھی عمل میں لایا جا رہا ہے۔اس امر کا اظہار انہوں نے طلباء کے وفد سے ملاقات میںکرتے ہوئے ۔