• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر: سانگی بائی پاس کے قریب بس حادثہ، ایک ہلاک

Bus Accident At Sangi Bypass Near Sukkur Leaves 1 Dead
سکھر میں سانگی بائی پاس کے قریب مسافر کوچ اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 19 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ سانگی بائی پاس کے قریب پیش آیا ہے۔ حادثے کے زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق حادثے میں ایک شخص کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں، جبکہ بس میں سوار خواتین اور بچوں سمیت 19افراد زخمی ہوئے ہیں ۔
تازہ ترین