بہاولپور (جنگ نیوز) اقوام متحدہ کے سابق مشیر خاص برائے انسانی حقوق، پاکستان کے سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق اور انصار برنی ٹرسٹ انٹرنیشنل کے سربراہ انصار برنی ایڈووکیٹ اپنی اہلیہ شاہین برنی کے ہمراہ صادق اسکول کی دعوت پر ہفتہ 26 نومبر کی شام بہاولپور پہنچیں گے۔جہاں وہ دو روز قیام کرینگے۔