• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ بار کا ہائی کورٹ کی 150سالہ تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے )ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شیخوپورہ نے آج شیخوپورہ میں لاہور ہائی کورٹ کی 150سالہ تقریبات کے سلسلہ میں ہونیوالی کانفرنس کا بائیکاٹ کا اعلان کردیا جنرل سیکرٹری بار ایسوسی ایشن محمد طارق چیمہ ایڈووکیٹ نے میڈیا کو بتایا ہے کہ یہ فیصلہ پنجاب بار کونسل کی ہدایت پر کیا گیا ہے آج وکلاء عدالتوں کا بائیکاٹ بھی کریں گے۔
تازہ ترین