گجرات (نمائندہ جنگ) غیر قانونی طریقہ سے سلنڈروں کی ری فلنگ کرنے پر پولیس نے گیس ایجنسی کے معروف بھٹی کیخلاف، پولیس نے شبیر حسین اور محمد عرفان کیخلاف جبکہ کڑیانوالہ ہی کے گاؤں ڈھینڈہ کلاں میں حسیب احمد کیخلاف مقدمات درج کرکے ملزمان کے قبضہ سے سلنڈروں کی ری فلنگ کرنے والی مشین اور دیگر آلات قبضہ میں لے لیے۔