• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پی آ ئی اے نے لاہور سے اومان کے شہر صلالہ کےلئے پروازوں کا آغاز کر دیا ہے پہلی پرواز PK235 جمعرات کی دوپہر 85 مسافروں کو لے کرروانہ ہوئی صلالہ کےلئے ہفتہ وار دو پروازیں شروع کی جا رہی ہیں۔ترجمان کے مطابق مسقط کے بعد صلالہ اومان کا دوسرا مقام ہے جہاں کےلئےپی آئی اے کی پروازوں کا آغاز کیا گیا ہے۔اس موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر برناڈ ہلڈن برانڈکا کہنا تھا کہ مسافروں کی سہولت اور منافع بخش روٹس پر پروازوں کا آغاز کیا جا رہا ہے ۔
تازہ ترین